الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی ذوی القربیٰ کو سابقہ طریق کی مدات کے مطابق...
فوائد ومسائل:
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی ذوی القربیٰ کو سابقہ طریق کی مدات کے مطابق پیش کش فرمائی، لیکن ان حضرات نے اسے کم سمجھتے ہوئے قبول نہ کیا۔
نیز غالبا ًیہ لوگ غنی بھی ہوں گے۔
جیسے کہ پہلے فوائد اور درج زیل روایت میں اشارہ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2982