الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غنیمت میں سے کوئی خاص چیز پسند کرتے تے خمس سے...
فوائد ومسائل:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غنیمت میں سے کوئی خاص چیز پسند کرتے تے خمس سے پہلے اسے لے سکتے تھے۔
مثلا۔
لونڈی۔
غلام تلوار۔
یا کوئی بھی چیز اسے صفی کہا جاتا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غنیمت میں سے کوئی خاص چیز پسند کرتے تے خمس سے پہلے اسے لے سکتے تھے۔
مثلا۔
لونڈی۔
غلام تلوار۔
یا کوئی بھی چیز اسے صفی کہا جاتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2991