الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جنگ میں ہاتھ میں آنے والی لونڈیوں کے متعلق حکم یہ ہے کہ جب تک حمل نہ...
فوائد ومسائل:
جنگ میں ہاتھ میں آنے والی لونڈیوں کے متعلق حکم یہ ہے کہ جب تک حمل نہ ہونے کا یقین نہ ہو جائے ان سے صحبت جائز نہیں۔
اور یہی ان کی عدت ہے۔
اسے استبراء رحم (رحم کے صاف ہونے کا پتہ چل جانا) کہتے ہیں۔
2۔
سدا الصھباء خیبر سے باہر ایک جگہ کا نام ہے۔
سد کی سین پرپیش اور زبر دونوں منقول ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2995