الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ ایمان اور اسلام انسان کو دنیا میں جان مال و آبرو کی امان دیتا ہے۔ اورآخر...
فوائد ومسائل:
1۔
ایمان اور اسلام انسان کو دنیا میں جان مال و آبرو کی امان دیتا ہے۔
اورآخر ت میں ابدی امان کا باعث ہوگا۔
2۔
حضرت عبد اللہ بن سلام کی سیرت سے واضح ہوجاتا ہے۔
کہ ایمان جب دل کی گہرایئوں میں اتر جاتا ہے۔
تو دنیا کی عارضی لذتیں اور قوم قبیلے کی عصبیت کی اہمیت ختم ہوجاتی ہیں۔
پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اور کوئی محبوب نہیں ہوتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3005