🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام ابو دائود یہ حدیث بیا ن کرکے واضح کرنا چاہتے ہیں۔ کہ خیبر کا کچھ حصہ...
فوائد ومسائل:
امام ابو دائود یہ حدیث بیا ن کرکے واضح کرنا چاہتے ہیں۔
کہ خیبر کا کچھ حصہ قتال سے اور کچھ حصہ صلح سے حاصل ہوا تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3009