🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مجاہدین کی یہ تعداد اندازے سے بتائی گئ۔ جبکہ صحیح تعداد چودہ سو تھی۔ اور گھوڑوں کی...
فوائد ومسائل:
مجاہدین کی یہ تعداد اندازے سے بتائی گئ۔
جبکہ صحیح تعداد چودہ سو تھی۔
اور گھوڑوں کی تعداد دو سو۔
گھوڑوں کے مستقل حصے چار سو ہوئے۔
اور مجاہدین کے چودہ سو۔
کل اٹھارہ سو۔
یا یوں سمجھ لیں کہ دو سو گھڑ سواروں کے حصے چھ سو ہوئے۔
اور باقی بارہ سو مجاہدین کے بارہ سو کل اٹھارہ سو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3015