الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس کی پوری تفصیل حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےمروی حدیث نمبر 3006 میں گزر...
فوائد ومسائل:
اس کی پوری تفصیل حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےمروی حدیث نمبر 3006 میں گزر چکی ہے۔
مگر بعد میں انہی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔
کہ وہ بٹائی پر یہ زمینیں کاشت کریں گے۔
اور جب تک مسلمان چاہیں گے وہ یہاں رہ سکیں گے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3018