الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: خیبر کا تقریبا ً نصف حصہ جو بطور غنیمت حاصل ہوا تھا۔ خمس نکالنے کے بعد تقسیم...
فوائد ومسائل:
خیبر کا تقریبا ً نصف حصہ جو بطور غنیمت حاصل ہوا تھا۔
خمس نکالنے کے بعد تقسیم کردیا گیا۔
یہ بہت بڑا حصہ تھا۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اشارہ اسی طرف ہے۔
علاوہ ازیں مملکت اسلامیہ میں حسب احوال ایک ایسا فنڈ اور وقف محفوظ رہنا چاہیے۔
جو مسلمانوں کی اتفاقی ضروریات میں کام آسکے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3020