🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ۔ یہ روایت ضعیف الاسناد ہے۔ تاہم دیگر احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ اہل یمن...
فوائد ومسائل:
۔
یہ روایت ضعیف الاسناد ہے۔
تاہم دیگر احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ اہل یمن برضا ورغبت مسلمان ہوئے تھے اور ان کی زمین ان کے اپنے قبضے میں رہی اور اس سے صرف عشر وصول کیا جاتا تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3027