مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : ہر دو میاں بیوی ایک ہی برتن میں پانی بھر کر غسل کر سکتے ہیں۔ یہاں «فرق»...
� تشریح:
ہر دو میاں بیوی ایک ہی برتن میں پانی بھر کر غسل کر سکتے ہیں۔ یہاں «فرق» (برتن) کا ذکر ہر دو کے لیے مذکور ہے۔ جن احادیث میں صرف ایک صاع پانی کا ذکر ہے وہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تنہا اکیلے غسل کا ذکر ہے۔ دو فرق کا وزن سولہ رطل یعنی آٹھ سیر کے قریب ہوتا ہے جو تین صاع حجازی کے برابر ہے۔
صاحب عون المعبود فرماتے ہیں:
«وليس الغسل بالصاع والوضوءبالمد للتحديد والتقدير بل كان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم ربما اقتصر بالصاع وربما زاد روي مسلم من حديث عائشة انها كانت تغتسل هي والنبي صلى الله عليه وسلم من اناء واحد هوالفرق قال ابن عيينة والشافعي وغيرهما هوثلاثة اصع» [عون المعبود، ج1، ص: 35]
”یعنی غسل اور وضو کے لیے صاع کی تحدید نہیں ہے کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صاع پر کبھی زیادہ پر اکتفا فرمایا ہے۔“

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 250