🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ قول دلیل ہے کہ یہ لوگ اصل میں...
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ قول دلیل ہے کہ یہ لوگ اصل میں ایک نبی کی امت تھے بعد میں شیطان نے انہیں گمراہ کیا۔
جب انہوں نے اپنے دین کو بالکل ہی مسخ کردیا۔
تو ان سے اہل کتاب ہونے کا لقب بھی اٹھا لیا گیا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3042