الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ ان روایات میں لفظ (عشور) غالباً مشابہت کی وجہ سے استعمال کیا...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
ان روایات میں لفظ (عشور) غالباً مشابہت کی وجہ سے استعمال کیا گیا ہے۔
ورنہ مسلمانوں کی زرعی آمدنی پر بھی عشر لگتا ہے۔
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
ان روایات میں لفظ (عشور) غالباً مشابہت کی وجہ سے استعمال کیا گیا ہے۔
ورنہ مسلمانوں کی زرعی آمدنی پر بھی عشر لگتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3047