الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کافرکا کافر ہونا اپنی جگہ پر۔ مگر انسانی حقوق میں رسول اللہ ﷺ مظلوم کی طرف ہوں...
فوائد ومسائل:
کافرکا کافر ہونا اپنی جگہ پر۔
مگر انسانی حقوق میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مظلوم کی طرف ہوں گے۔
اور اس کو اس کا حق دلوایئں گے۔
کسی کا مسلمان ہو جانا اسے کافر کے انسانی حقوق غصب کرنے یا اس پر ظلم کرنے کی کسی صورت بھی اجازت نہیں دیتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3052