🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت بلال بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو معاون (کانوں) کا دیا جانا ثابت ہے۔ جیسے...
فوائد ومسائل:
حضرت بلال بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو معاون (کانوں) کا دیا جانا ثابت ہے۔
جیسے کہ آگے آرہا ہے۔
مگر اس میں ذکواۃ لینے کا جو ذکر ہے۔
اس کی بابت شیخ البانی فرماتے ہیں۔
کہ وہ صحیح نہیں ہے۔
(إرواالغلیل:311/1، 312، حدیث: 830)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3061