الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف الاسناد ہے۔ تاہم مسئلہ یہی ہے اور یہ پچھلی احادیث میں واضح ہوچکا ہے۔...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف الاسناد ہے۔
تاہم مسئلہ یہی ہے اور یہ پچھلی احادیث میں واضح ہوچکا ہے۔
کہ کوئی ایسی جاگیر جس فائدہ اور نفع عام مسلمانوں سے متعلق ہو اسے کیس ایک کےلئے خاص نہیں کیا جاسکتا۔
یہ روایت ضعیف الاسناد ہے۔
تاہم مسئلہ یہی ہے اور یہ پچھلی احادیث میں واضح ہوچکا ہے۔
کہ کوئی ایسی جاگیر جس فائدہ اور نفع عام مسلمانوں سے متعلق ہو اسے کیس ایک کےلئے خاص نہیں کیا جاسکتا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3070