🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم دیگر صحیح احادیث روشنی میں بنجر اور بے آباد علاقوں کی...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم دیگر صحیح احادیث روشنی میں بنجر اور بے آباد علاقوں کی آباد کاری کی اجازت سب کے لئے مساوی ہے الا یہ کہ امام وقت کوئی علاقہ کسی کےلئے خاص کردے۔
جس طرح اگلے باب میں آرہا ہے۔
بخلاف ان چشموں کنوئوں یا تالابوں کے جو عام لوگوں کی گزرگاہوں پر واقع ہوں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3071