🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے صرف عبادات ہی کے احکام نہیں بتائے۔ بلکہ معاملات اور...
فوائد ومسائل:
فائدہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عبادات ہی کے احکام نہیں بتائے۔
بلکہ معاملات اور حقوق کے مسائل بھی واضح کیے ہیں۔
جیسے کہ نماز روزے کے احکام جس طرح عبادات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان قول فیصل ہے، اسی طرح معاملات میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کا فرمان حق وانصاف اور دنیا و آخرت میں باعث نجات ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3076