🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ان دونوں روایتوں کا مفہوم یہ ہے کہ جو مسلمان کفار کی خراجی زمین حاصل کرکے کاشت...
فوائد ومسائل:
ان دونوں روایتوں کا مفہوم یہ ہے کہ جو مسلمان کفار کی خراجی زمین حاصل کرکے کاشت کرنے لگے۔
اور اس کا جزیہ اور خراج بھی یہی ادا کرے۔
تو اس طرح یہ مسلمان کفار پرمسلط کردہ ذلت کو جواللہ نے ان پر ڈالی ہے۔
اپنے گلے لے رہا ہے۔
اور یہ عمل اسلامی حمیت کے منافی ہے، لیکن یہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3082