الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ شارحین حدیث لکھتے ہیں۔ جس نے کوئی جگہ کھودی نہ ہو۔ وہ...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
شارحین حدیث لکھتے ہیں۔
جس نے کوئی جگہ کھودی نہ ہو۔
وہ رکاز نہیں بلکہ گرے پڑے مال (لقطة) کی مانند ہے۔
اور اس میں پانچواں حصہ ادا نہیں کرنا پڑتا۔
بلکہ پہلے اعلان کرنا چاہیے۔
بعد اذاں اپنے کام میں لایا جائے۔
(خطابی)
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
شارحین حدیث لکھتے ہیں۔
جس نے کوئی جگہ کھودی نہ ہو۔
وہ رکاز نہیں بلکہ گرے پڑے مال (لقطة) کی مانند ہے۔
اور اس میں پانچواں حصہ ادا نہیں کرنا پڑتا۔
بلکہ پہلے اعلان کرنا چاہیے۔
بعد اذاں اپنے کام میں لایا جائے۔
(خطابی)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3087