الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بلاشبہ یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ لیکن مسئلہ یہی ہے کہ کفار کی قبروں سے اگر کوئی...
فوائد ومسائل:
بلاشبہ یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
لیکن مسئلہ یہی ہے کہ کفار کی قبروں سے اگر کوئی اس طرح کا مال نکال لے تو وہ بمعنی رکاز ہوگا۔
کیونکہ کفار کی قبروں کی تعظیم اس طرح ضروری نہیں ہے۔
جس طرح کے مسلمانوں کی قبروں کی ضروری ہے۔
لہذا ان کی قبور عام زمین کے حکم میں ہوں گی۔
جسے کھود کر مدفون خزانہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
واللہ اعلم

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3088