الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ حدیث ضعیف ہے۔ 2۔ تاہم یہ ضرور ہے کہ انسانوں کو لاحق ہونے والے دکھ...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ حدیث ضعیف ہے۔
2۔
تاہم یہ ضرور ہے کہ انسانوں کو لاحق ہونے والے دکھ تکالیف اور بیماریاں بالعموم ان کے گناہوں ہی کے باعث ہوتی ہیں۔
اور پھر مومنین کےلئے کفارہ بھی بنتی ہیں۔
جیسے کہ آگے کی احادیث میں آرہا ہے۔
اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔
(وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ) (الشوریٰ:30) تمھیں جو بھی مصیبت آتی ہے وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہوتی ہے۔
مگر اللہ تعالیٰ بہت کچھ معاف فرما دیتا ہے۔
اس لئے مومن کو چاہیے کہ زندگی میں عارضی آنے والی تکلیفوں اور بیماریوں میں اللہ تعالیٰ سے اجر وثواب کی امید رکھے۔
3۔
پرندوں اور چرندوں کو بلا مقصد اذیت دینا حرام ہے۔
مگر انھیں باقاعدہ پالنے کا اہتمام کرنا جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3089