الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: انسان کو اپنی صحت تندرستی اور فراغت کی قدر کرتے ہوئے اسے اعمال صالحہ میں صرف کرنا...
فوائد ومسائل:
انسان کو اپنی صحت تندرستی اور فراغت کی قدر کرتے ہوئے اسے اعمال صالحہ میں صرف کرنا چاہیے تاکہ بیماری سفر بڑھاپے یا بعض عوارض کی بنا پر جب یہ عمل صالح نہ کرسکے تو اللہ کے ہاں سے اسے یہ ثواب ملت رہے۔
اور یہ اللہ کا بہت بڑا انعام ہے۔
اور صحت وجوانی میں اعمال صالحہ کی پابندی کرنے والوں کے لئے عظیم بشارت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3091