الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مریض کی عیادت کرنا ایک لازمی شرعی حق ہے۔ مردوں کا مردوں کے ہاں اور عورتوں...
فوائد ومسائل:
1۔
مریض کی عیادت کرنا ایک لازمی شرعی حق ہے۔
مردوں کا مردوں کے ہاں اور عورتوں کا عورتوں کے ہاں جانا معلوم ومعروف ہے۔
مگر مرد عورتوں کی عیادت کےلئے جایئں۔
یا عورتیں مردوں کی تو اس میں بھی کوئی شرعی قباحت نہیں ہے۔
جب کہ شرعی آداب یعنی حجاب (پردے) کا اہمتمام ہوا اور اس عمل پر کوئی ضروری نہیں کہ مریض اورعیادت کنندہ کی باہم گفتگو بھی ہو۔
مرد مردوں کے پاس جاکر مریضہ کے متعلق خیر وعافیت دریافت کرسکتے ہیں۔
اور ایسے ہی عورتیں۔
2۔
مذکورہ واقعہ میں حضرت ام علاء کے شرف اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع کا بیان ہے۔
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین اور صحابیات سب کا خاص خیال رکھا کرتے تھے۔
3۔
یہ خوشخبری مسلمانوں کے ساتھ ہی خاص ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3092