الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ کسی کافر کی عیادت کےلئے جانا جائز ہے۔ بشرط یہ ہے کہ وہاں حق شرعی ادا...
فوائد ومسائل:
1۔
کسی کافر کی عیادت کےلئے جانا جائز ہے۔
بشرط یہ ہے کہ وہاں حق شرعی ادا ہو یعنی بالخصوص مرنے والے کو دعوت اسلام دی جائے۔
اور صحیح بخاری میں ہے کہ یہ لڑکا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خادم بھی تھا۔
(صحیح البخاري، المرضی، باب عيادة المشرك، حدیث:5657)
2۔
جس شخص کا خاتمہ اسلام اور ایمان پر ہو وہ نجات پاگیا۔
3۔
اور اس نجات کا محور محمدر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور دعوت پر ایمان وعمل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3095