الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عیادت میں چاہیے کہ مریض کی پوری طرح دلجوئی کی جائے۔ اور بالخصوص اللہ تعالیٰ سے دعا...
فوائد ومسائل:
عیادت میں چاہیے کہ مریض کی پوری طرح دلجوئی کی جائے۔
اور بالخصوص اللہ تعالیٰ سے دعا ہو کہ اسے شفا ملے۔
عیادت میں چاہیے کہ مریض کی پوری طرح دلجوئی کی جائے۔
اور بالخصوص اللہ تعالیٰ سے دعا ہو کہ اسے شفا ملے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3104