🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جہاد وقتال میں حصہ لینا مسلمان کے جنازے میں شریک ہونا۔ اور نماز کےلئے مسجد میں جانا۔...
فوائد ومسائل:
جہاد وقتال میں حصہ لینا مسلمان کے جنازے میں شریک ہونا۔
اور نماز کےلئے مسجد میں جانا۔
انتہائی قربت کے اعمال ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3107