🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عمومی حالات میں موت کی دعا کرنا جائز نہیں۔ تاہم انسان جب عاجز آجائے۔ فرائض کی ادایئگی...
فوائد ومسائل:
عمومی حالات میں موت کی دعا کرنا جائز نہیں۔
تاہم انسان جب عاجز آجائے۔
فرائض کی ادایئگی میں قاصر رہے۔
اور اندیشہ ہو کہ کوئی دینی فتنہ نہ آن پڑے۔
تو موعت کی دعا کی جا سکتی ہے۔
جیسے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ وغیرہ کے متعلق آتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3109