🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مومنوں کےلئے اللہ کی رحمت کا کوئی کنارہ نہیں۔ مندرجہ بالا کیفیتوں میں آنے والی موت شہادت...
فوائد ومسائل:
مومنوں کےلئے اللہ کی رحمت کا کوئی کنارہ نہیں۔
مندرجہ بالا کیفیتوں میں آنے والی موت شہادت کی موت ہے۔
بشرط یہ کہ مرنے والا بھی اس کیفیت پر راضی برضا ہو اور سب سے اٖفضل شہید وہ ہے جو معرکہ میں کام آجائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3111