الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: روح پرواز کر جانے کے بعد میت کے ساتھ پہلا کام یہی کرنا چاہیے کہ اس کی...
فوائد ومسائل:
روح پرواز کر جانے کے بعد میت کے ساتھ پہلا کام یہی کرنا چاہیے کہ اس کی آنکھیں بند کردینی چاہیں اس کے لئے اور اس کے اہل کےلئے دعا کی جائے اور اسے مکمل طور پر ڈھانپ دیا جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3118