الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حدیث ضعیف ہے۔ (مذید دیکھئے احکام الجنائز شیخ البانی مسئلہ 15) اس لئے قریب المرگ شخص پرسورۃ...
فوائد ومسائل:
حدیث ضعیف ہے۔
(مذید دیکھئے احکام الجنائز شیخ البانی مسئلہ 15) اس لئے قریب المرگ شخص پرسورۃ یسٰ پڑھنے کا رواج صحیح نہیں ہے۔
اس کی بجائے اس کے لئے یہ دعا کی جائے کہ یا اللہ اس کےلئے اس مرحلہ سخت کو آسان فرما دے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3121