الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس حدیث سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ عورتوں کا قبرستان میں جانا جائز نہیں۔ لیکن...
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ عورتوں کا قبرستان میں جانا جائز نہیں۔
لیکن علماء نے کہا ہے کہ یہ اس وقت کی بات ہے۔
جب ابتدائے اسلام میں لوگوں کو قبرستان جانے سے روک دیا گیا تھا۔
پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دے دی۔
تو پھر مردوں کے ساتھ عورتوں کا بھی قبرستان جانے کا جواز نکل آیا۔
کیونکہ اجازت کے الفاظ عام ہیں۔
جن میں مرد اور عورت دونوں شامل ہیں۔
البتہ اس کے عموم سے صرف وہ عورتیں خارج ہوں گی جو صبر وضبط سے عاری اور غیر شرعی حرکتوں کی عادی ہوں۔
ایسی عورتوں کےلئے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3123