🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ صاحب اختیار نہ تھے۔ بلکہ اللہ کی بارگاہ میں بالکل بے...
فوائد ومسائل:
معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صاحب اختیار نہ تھے۔
بلکہ اللہ کی بارگاہ میں بالکل بے اختیار عاجز اور اللہ کی رضا پر راضی رہنے والے بندے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اسوہ حسنۃ ہر مسلمان کےلئے قابل اتباع ہے۔
اس میں غم کا فطری اظہار بھی ہے اور یہ رب کے فیصلے پر تسلیم ورضا کا آئینہ دار بھی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3126