الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عالم دین اور حاٖفظ قرآن موت کے بعد بھی دوسروں سے آگے ہوتا ہے۔ اور اللہ کی...
فوائد ومسائل:
عالم دین اور حاٖفظ قرآن موت کے بعد بھی دوسروں سے آگے ہوتا ہے۔
اور اللہ کی راہ میں آنے والی اذیت جس قدربھی ہو اللہ کے ہاں رفع درجات کا باعث ہوگی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3136