الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ میت کو غسل دیتے ہوئے بالکل عریاںکرنا جائز نہیں بلکہ سترہ عورت (پردے والی چیزوں کو...
فوائد ومسائل:
1۔
میت کو غسل دیتے ہوئے بالکل عریاںکرنا جائز نہیں بلکہ سترہ عورت (پردے والی چیزوں کو چھپانے) کا اہتمام کرنا واجب ہے۔
2۔
شوہر بیوی کو یا بیوی شوہرکو غسل دے تو جائز ہے۔
جیسے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو اور حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو غسل دیا تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3141