🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ میت کو کم از کم تین بار غسل دینا مستحب ہے۔ اوراگر ضرورت ہو تو پانچ...
فوائد ومسائل:
1۔
میت کو کم از کم تین بار غسل دینا مستحب ہے۔
اوراگر ضرورت ہو تو پانچ بنار یا س سے بھی زیادہ دیا جا سکتا ہے۔

2۔
غسل کے پانی میں بیری کے پتے ابال لئے جایئں تو بہتر ہے۔
اور ایسے ہی آخری بار میں کچھ کافور ملالینا بھی مستحب ہے۔

3۔
کسی مسلمان کے مستعمل کپڑے کو بطور کفن استعمال کرنا جائز ہے۔
مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چادر بالخصوص متبر ک تھی۔
تاہم اس نیت سے کسی اور کا کپڑا استعمال نہ کیا جائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3142