الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: میت کوغسل دینے کا مسئلہ بہت ہی اہمیت رکھتا ہے۔ لہذا علما ء کو چاہیے کہ طلباء...
فوائد ومسائل:
میت کوغسل دینے کا مسئلہ بہت ہی اہمیت رکھتا ہے۔
لہذا علما ء کو چاہیے کہ طلباء اور جوانوں کو اور گھروں میں عورتوں کو بھی سکھایئں۔
اور میت کو غسل دینا کوئی حقیر کام نہیں۔
بلکہ ایک مسلمان کی عظیم خدمت اور بڑے اجروثواب کا کام ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3147