🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سے مراد مہنگا اور قیمتی کفن نہیں۔ بلکہ سادہ صاف ستھرا اور مکمل کفن ہے۔ اس...
فوائد ومسائل:
اس سے مراد مہنگا اور قیمتی کفن نہیں۔
بلکہ سادہ صاف ستھرا اور مکمل کفن ہے۔
اس بیان میں یہ بھی ہے کہ کسی بھی مسلمان بھائی کو کفن دینا ایک مستحسن کام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3148