الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اصل یہی ہے کہ کفن میت کے اپنے مال میں س ہو۔ 2۔ کفن میں ایک...
فوائد ومسائل:
1۔
اصل یہی ہے کہ کفن میت کے اپنے مال میں س ہو۔
2۔
کفن میں ایک چاددر بھی کفایت کرجاتی ہے۔
3۔
کفن کا کپڑا تنگ ہو تو سر ڈھانپ کر پائوں پر گھاس وغیرہ ڈال دی جائے۔
4۔
ہمارے صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین اور سلف صالحین کی زندگی انتہائی کفاف (گزارے) والی تھی۔
کہ بعض کےلئے پورا کفن بھی میسر نہ ہوتا تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3155