🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف ہے۔ عورت کے لئے کفن میں مرد سے زیادہ کپڑا استعمال کرنے کا جواز...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے۔
عورت کے لئے کفن میں مرد سے زیادہ کپڑا استعمال کرنے کا جواز کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔
لہذا مردوعورت کفن کے کپڑوں میں برابر ہیں۔
واللہ اعلم۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3157