الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ عمل مستحب محض ہے۔ واجب نہیں جیسے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور...
فوائد ومسائل:
یہ عمل مستحب محض ہے۔
واجب نہیں جیسے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات سے ثابت ہوتا ہے تفصیل کےلئے دیکھئے۔
(أحکام الجنائز وبدعھا للأباني، مسئلة:31)
یہ عمل مستحب محض ہے۔
واجب نہیں جیسے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات سے ثابت ہوتا ہے تفصیل کےلئے دیکھئے۔
(أحکام الجنائز وبدعھا للأباني، مسئلة:31)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3161