🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسلمان کبھی بھی نجس نہیں ہوتا۔ زندگی میں نہ موت کے بعد اور اپنی محبوب میت کو...
فوائد ومسائل:
مسلمان کبھی بھی نجس نہیں ہوتا۔
زندگی میں نہ موت کے بعد اور اپنی محبوب میت کو بوسہ دینا کسی طرح معیوب نہیں ہے۔
اور اس کے غم میں آنسئووں کا نکل آنا ایک فطری بات ہے۔
اس میں کوئی حرج نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3163