الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حسب مصلحت رات کے وقت میت کو دفن کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ گزشتہ حدیث (3148وغیرہ)...
فوائد ومسائل:
حسب مصلحت رات کے وقت میت کو دفن کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
گزشتہ حدیث (3148وغیرہ) میں رات کے وقت دفن پر جو زجر ہے اس کی وجہ بھی وہیں مذکور ہے۔
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر نہیں دی گئی تھی۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جنازے پڑھے بغیر ہی اسے دفن کردیا گیا تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3164