🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بہتر یہی ہے کہ عورتیں جنازے کے ساتھ نہ جایئں۔ اگر جایئں تو آداب شرعیہ کا لحاظ...
فوائد ومسائل:
بہتر یہی ہے کہ عورتیں جنازے کے ساتھ نہ جایئں۔
اگر جایئں تو آداب شرعیہ کا لحاظ رکھنا واجب ہے، یعنی بے حجابی نہ ہو۔
بے صبری نہ ہو۔
اور رونا پیٹنا بھی نہ ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3167