الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دنیا میں قیراط ایک معمولی وزن ہے۔ یعنی 2125۔ یا 2475۔ گرام۔ مگر ایمان تقویٰ اور اپنے...
فوائد ومسائل:
دنیا میں قیراط ایک معمولی وزن ہے۔
یعنی 2125۔
یا 2475۔
گرام۔
مگر ایمان تقویٰ اور اپنے مسلمان بھائی کا حق ادا کرنے کی برکت سے اللہ عزوجل اس عمل کو پہاڑوں کے برابر دے گا۔
اور ایسا ہوجانا کوئی محال نہیں ہے۔
اور ہر صاحب ایمان کو ایسے اعمال خیر کا حریص ہونا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3168