الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم مسئلہ یہی ہے کہ میت کے ساتھ نوحہ کرنے والے نہیں...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم مسئلہ یہی ہے کہ میت کے ساتھ نوحہ کرنے والے نہیں ہونے چاہیں۔
نوحہ ہرجگہ ہی حرام ہے۔
اور آج کل جو بدعت چلی ہے۔
کہ میت کو اٹھاتے ہوئے جو کلمہ شہادت کلمہ شہادت پکارتے ہیں۔
حدیث میں وارد ممنوع آواز میں شامل ہے۔
سنن الکبریٰ بہیقی اور کتاب الذھد میں صحیح سند کے ساتھ مروی ہے۔
کہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین میت کو اٹھائے ہوئے۔
آواز بلند کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
(سنن الکبریٰ للبییقي: 74/4۔
وکتاب الذھد لابن المبارك، ص: 83) اور آگ لے جانا بھی جائز نہیں۔
جیسے کہ عیسایئوں وغیرہ کے ہاں مشعلیں لے جائی جاتی ہیں۔
یا ہمارے ہاں لوگ قبروں پر بتیاں لگاتے ہیں۔
البتہ رات کے وقت دفن کےلئے روشنی کا اہتمام کرنا شرعی ضرورت کے تحت جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3171