الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: لیکن دوسری روایات میں ہے کہ بعد میں نبی کریم ﷺ کھڑے ہونے کی بجائے بیٹھنے کا...
فوائد ومسائل:
لیکن دوسری روایات میں ہے کہ بعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہونے کی بجائے بیٹھنے کا حکم د ے دیا۔
اس لئے شیخ البانی وغیرہ نے کھڑے ہونے کے حکم کو منسوخ قرار دیا ہے اور بعض علماء نے دونوں ہی باتوں کا جواز تسلیم کیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3172