الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس حدیث میں کھڑ ے ہونے کا حکم ہے۔ لیکن اس کے بعد والی روایت میں صراحت...
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں کھڑ ے ہونے کا حکم ہے۔
لیکن اس کے بعد والی روایت میں صراحت ہے۔
کہ بعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھنے لگ گئے تھے۔
اس لئے کھڑے ہونے کا حکم منسوخ ہے۔
یا پھردونوں ہی باتیں جائز ہیں۔
اس حدیث میں کھڑ ے ہونے کا حکم ہے۔
لیکن اس کے بعد والی روایت میں صراحت ہے۔
کہ بعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھنے لگ گئے تھے۔
اس لئے کھڑے ہونے کا حکم منسوخ ہے۔
یا پھردونوں ہی باتیں جائز ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3174