🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: صاحب ایمان کی بہت بڑی فضیلت ہے۔ کہ فرشتے بھی اس کے جنازے میں شرکت کرتے ہیں۔...
فوائد ومسائل:
صاحب ایمان کی بہت بڑی فضیلت ہے۔
کہ فرشتے بھی اس کے جنازے میں شرکت کرتے ہیں۔
نیز اصحاب فضل کا ازحد ادب کرنا چاہیے۔
جس کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی موجودگی میں سوارہونا پسند نہ فرمایا۔
ویسے جنازے کے ساتھ سوار ہوکے جانا جائز ہے۔
مگر سوار پیچھے پیچھے رہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3177