الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: وفات ہوجانے کے بعد میت کو دفن کرنے میں جلدی کرنی چاہیے۔ دوردراز کے اقارب واحباب کو...
فوائد ومسائل:
وفات ہوجانے کے بعد میت کو دفن کرنے میں جلدی کرنی چاہیے۔
دوردراز کے اقارب واحباب کو جمع کرنا اور ان کی آمد کے انتظار میں تاخیر کرنا ایک غیر شرعی اور نامناسب عمل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3181