الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: خود کشی گویا اللہ کی تقدیر سے ناراضی کا اظہار ہے۔ اس لئے امام اعظم اور دیگر...
فوائد ومسائل:
خود کشی گویا اللہ کی تقدیر سے ناراضی کا اظہار ہے۔
اس لئے امام اعظم اور دیگر معتبر شخصیات اس کا جنازہ نہ پڑھیں۔
تاکہ دوسروں کو عبرت ہو اور عام مسلمان پڑھیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3185